اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین کے قریب سبزی منڈی میں لگنے والی آگ نے سب کچھ ڈبو ڈالا، تیز ہواؤں کی وجہ سے آگ بڑے پیمانے پر پھیلنے سے سبزی منڈی میں واقع دکانوں ،گوداموں میں سب کچھ آگ کی نذر ہوگیا، آگ لگنے کے بعد پورے علاقے میں بھگدڑ مچ گئی ہے جبکہ فائر بریگیڈ کی تمام تر کوششوں کے باوجودتیز ہواؤں کے باعث آگ تیزی سے پھیل رہی ہے،آگ کی شدت میں تیزی سے اضافہ ہورہاہے بڑے رقبے کو لپیٹ میں لے لیا،فائربریگیڈ کی گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد ، سبزی منڈی میں لگنے والی آگ نے سب کچھ جلا ڈالا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم
-
ٹرمپ ایران سے معاہدے کیلئے پاکستان آنے کے خواہش مند ہیں مگر انہوں نے ایک شرط بھی رکھی ہے: حامد میر...
-
شین وارن کی موت کے پیچھے کس کا ہاتھ؟ بیٹے نے 4 سال بعد نام بتا دیا
-
لوڈ شیڈنگ کب ختم ہوگی؟ وزیر توانائی نے بتا دیا
-
ایران کا شاہ رخ خان کے مشہور ڈائیلاگ کے ذریعے ٹرمپ کو دلچسپ جواب
-
ایران کے دنیا بھر میں منجمد اثاثوں کی مالیت کیا ہے؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل حل کر دی گئی
-
توانائی کے حوالے سے پاکستان کے لیے بڑی خوشخبری
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما اور موسم سرما کی چھٹیوں میں کمی! طلبا کے لئے بڑی خبر آگئی
-
پیٹرول کوٹہ ؛بڑی پیشرفت سامنے آگئی
-
اسلام آباد،دو گروپس میں مسلح تصادم، دو بھائی جاں بحق
-
اقرار الحسن نے اے آر وائی سے استعفیٰ دے دیا
-
گرمی کے بعدبارشوں کی پیشگوئی، مختلف اضلاع میں الرٹ جاری
-
اسلام آباد میں ایران مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ، امریکی وفد کی قیادت کون کرے گا؟ بڑی خبر سامنے آگئی



















































