اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد میں طوفانی ہوائیں،مکانوں کی چھتیں اُڑ گئیں،سیوتھ ایونیو پر کھمبا گرنے سے ٹریفک جام،اسلام اباد بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل ہوگیا، متعددافرادزخمی،ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی،تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں تباہی مچ گئی،شدید طوفان اور تیز ہواؤں کے جھکڑوں نے راولپنڈی اسلام آباد میں تباہی مچادی، درخت جڑوں سے اکھڑ گئے ،بجلی کے کھمبے گر گئے،گاڑیوں پر درخت اور بجلی کے کھمبے گرنے سے شدید چیخ و پکار، چنگاڑتی ہوائیوں نے سب کچھ تہہ و بالا کرکے رکھ دیا، امدادی ادارے حرکت میں آگئے، انٹرنیٹ و بجلی کی سپلائی شدید تعطل کا شکار ہوگئی ، بجلی کے کھمبے گرنے اور درخت گرنے سے متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں تاہم ابھی تک کسی ہلاکت کی خبر نہیں ملی، تیز ہواؤں کے بعد اب ہلکی ہلکی بارش شروع ہوگئی ہے مگر خوفناک جھکڑوں کاسلسلہ بدستور جاری ہے۔
اسلام آباد میں طوفانی ہوائیں،مکانوں کی چھتیں اُڑ گئیں،متعددزخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
8 بجے تک
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بڑافیصلہ
-
جھنگ کی طالبہ ایشال فاطمہ کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہو گا؟ پنجاب حکومت نےمالی سال 27-2026کےبجٹ خدوخال کوحتمی ش...
-
’بیوی، بچے بضد تھے کہ مری دیکھنا ہے‘: وین حادثے میں پانچ بچوں، اہلیہ اور والدہ کو کھونے والے ملتان ک...
-
پاکستان میں محرم الحرام کا چاند کب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
-
لٹن داس دنیا بھر میں رضوان کو بدنام کرنے لگے
-
لاہور: بینک میں 5 کروڑ جمع کرانیوالے شہری سے 2 بینک ملازمین رقم لیکر فرار
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
سونے کی قیمت میں آج پھر حیرن کن کمی
-
راولپنڈی: مقامی ہسپتال کی نرس سے اجتماعی زیادتی , ملزمان نے ویڈیو بھی بنائی
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ
-
سولر صارفین کیلئے بری خبر، قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
-
پاکستان ، قرعہ اندازی میں کروڑ پتی بننے والے خوش نصیبوں کا اعلان



















































