جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

افغان مہاجرین کی وطن واپسی ،چاروں صوبوں کو خاص ہدایات جاری،بڑے ایکشن کی تیاریاں

datetime 1  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی)افغان مہاجرین کی وطن واپسی سے متعلق وفاقی حکومت نے نیا ایکشن پلان ترتیب دیدیا ٗچاروں صوبوں کو خط لکھ کر قانونی و غیر قانونی مقیم مہاجرین کی جانچ پڑتال کا ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے نیا لائحہ عمل ترتیب دیا ہے جس کے مطابق غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو فوری ملک چھوڑنے اور ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث مہاجرین کو ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے دستاویزات رکھنے والے مہاجرین کی بھی جانچ پڑتال کی جائیگی۔ذرائع نے بتایا کہ سیفران منسٹری نے اس ضمن میں چاروں صوبوں کو جط بھی لکھ دیا ہے کہ ان مہاجرین کی رہائش گاہوں کی تفصیلات مرتب کی جائیں ٗخط کی ایک کاپی وزارت داخلہ اور حساس اداروں کو بھی ارسال کی گئی ہے ٗ افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے لیے تیس جون کی ڈیڈ لائن دی گئی ہے جس پر افغان گورنمنٹ نے ڈیڈ لائن میں توسیع کی درخواست بھی دیدی ہے ٗحکومت نے اس درخواست پر ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…