جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

نواز شریف ہوش میں آگئے،ڈاکٹروں نے اجازت دیدی

datetime 31  مئی‬‮  2016 |

لندن ( آئی این پی) وزیر اعظم نواز شریف اوپن ہارٹ سرجری کی کامیابی کے بعد ہوش میں آگئے ، ڈاکٹروں نے وزیر اعظم کی اہلیہ اور بچوں کو دیکھنے کی اجازت دیدی ۔ منگل کو نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کی لندن کے نجی ہسپتال ہارلے سٹریٹ کلینک میں اوپن ہارٹ سرجری کی گئی ۔ سرجری کا عمل تقریباً ساڑھے4 گھنٹے جاری رہا ۔ سرجری کے موقع پر وزیر اعظم کے بھائی اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف ، وزیر اعظم کے صاحبزادے حسین نواز اور حسن نواز سمیت فیملی کے دیگر اراکین ہسپتال میں موجود رہے اور وزیر اعظم کی کامیاب سرجری کی دعائیں کرتے رہے ۔ سرجری کے کامیاب آپریشن کے بعد وزیر اعظم نواز شریف کو انتہائی نگہداشت کی وارڈ ( آئی سی یو ) میں شفٹ کیا گیا جہاں پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے کے قریب وزیر اعظم کو ہوش آنا شروع ہو گیا جس کے بعد ڈاکٹروں نے وزیر اعظم کی اہلیہ اور بچوں کو انہیں دیکھنے کی اجازت دیدی ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…