جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیرداخلہ اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی آرمی چیف سے ملاقات ،ترجمان وزارت داخلہ نے وضاحت جاری کردی

datetime 29  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد(این این آئی)وزارت داخلہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ وزیرداخلہ اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی آرمی چیف سے ملاقات نہ تو خفیہ تھی اور نہ غیر معمولی ۔ ایک بیان میں ترجمان نے کہاکہ یہ ملاقات معمول کے مطابق تھی اورہفتہ کو دن گیارہ بجے آرمی ہاؤس میں ہوئی۔ ملاقات میں بلوچستان میں حالیہ ڈرون حملہ، نیشنل ایکشن پلان کے کئی اہم امور اور پاکستان کے مجموعی سیکیورٹی معاملات پر بات چیت ہوئی۔ترجمان نے کہاکہ ملاقات کے حوالے سے غیر ضروری قیاس آرائی سے گریز کیا جائے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…