اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور کے علاقے متھرا میں دھماکہ، دھماکے کے بعد میڈیا ، پولیس ٹیمیں جائے وقعہ پر پہنچ گئیں ۔ متھرا میں ایک دھماکے کے بعد سیکورٹی اہلکاروں کی موجودگی میں جیمرز آن ہونے کے باوجود دوسرا دھماکہ ہو گیا اور متھرا دھماکوں سے لرز اٹھا۔ یکے بعد دیگرے ہونے والے دھماکوں نے تفتیشی افسران کیلئے سوالات چھوڑ دیئے۔ اعلیٰ حکام نے سیکورٹی اداروں کو تحقیقات کا حکم دیدیا۔ اب تک کی اطلاعات کے مطابق کوئی جانی نقصان سامنے نہیں آیا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
کراچی کے نجی اسپتال میں بچے کی پیدائش کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں مزید کمی کردی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں کمی کردی
-
ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں بڑے اضافے کی منظوری
-
مون سون بارشوں کے طاقتور سسٹم کی پاکستان میں انٹری! الرٹ جاری
-
کل بروز ہفتہ29اگست مقامی تعطیل کا اعلان
-
پانچ ہزار روپے کے ایک نوٹ کی تیاری پر کتنے روپے خرچ ہوتے ہیں؟
-
محمد عباس نے لارڈز ٹیسٹ میں ایسا اعزاز اپنے نام کرلیا جو عمران خان، گلین میگراتھ یا ایلن ڈونلڈ بھی ن...
-
21سالہ ماڈل کا گھر میں بیدردی سے قتل
-
آسٹریلیا نے پاکستان کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی
-
اہلیہ حج پر ساتھ کیوں نہیں گئیں؟ وسیم اکرم نے بتا دیا
-
پنجاب میں مون سون کا 8واں اسپیل، 29 اگست سے 5 ستمبر تک بارشوں کا الرٹ جاری



















































