اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی روپرٹ کے مطابق جڑواں شہروں میں 1985 ءکے بعد قومی شناختی کارڈ حاصل کرنے والے افغان مہاجرین کی شناخت کیلئے حساس اداروں نے آپریشن شروع کر دیا ۔ٹیکسلا ، گوجر خان ، اٹک اور چکوال میں بڑے پیمانے پر آپریشن کی ابتداءکر دی گئی ہے۔آپریشن کا دائرہ کار وزیر داخلہ کے احکامات کے بعد وسیع کیا گیا۔ افغان باشندوں نے نادراشناختی کارڈ پر ملک بھر میں جائیدادیں خریدی ہوئی ہیں۔حساس اداروں کو افغان مہاجرین کی شناخت کا اہم ٹاسک دے دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار اور وزیر داخلہ بلوچستان کا اس معاملے پر سخت رد عمل سامنے آیا تھا۔
اہم خبر! حساس اداروں کا آپریشن، اہم ٹاسک دے دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































