جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

وزارت داخلہ کے نئے احکامات ، عوام کا سخت رد عمل سامنے آ گیا

datetime 27  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کے احکامات پر نادرا نے لائحہ عمل تیار کر لیا۔ شناختی کارڈز کی تصدیق مرحلہ وار ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق نادرا نے شناختی کارڈز کی دوبارہ تصدیق کیلئے ایک خصوصی لائحہ عمل طے کر لیا ہے۔ لائحہ عمل کے مطابق جن علاقوں سے زیادہ مشکوک شناختی کارڈز اب تک سامنے آئے ہیں ان کی علاقوں میں تصدیق پہلے مرحلے میں ہوگی۔ رپورٹ کے مطابق پہلے مرحلے میں بلوچستان، دوسرے مرحلے میں سندھ، تیسرے مرحلے میں فاٹا، چوتھے میں خیبر پختونخواہ اور پانچویں اور آخری مرحلے میں پنجاب کے شناختی کارڈز کی دوبارہ تصدیق کی جائے گی۔ وزارت داخلہ کے نئے احکامات نے عوام الناس کو کافی پریشان کر دیا ہے ۔ عوام کا اس معاملے میں سخت رد عمل سامنے آ یا ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے پہلے ہی اتنے مسائل ہیں ، نئے کارڈز کا اجراءنہیں ہو رہا۔ جو ایکسپائر ہو گئے ہیں ان کی تجدید نہیں کی جا رہی ۔ ہم اس فیصلے سے خوش نہیں کیوں کہ عوام کو ذلیل کیا جا رہا ہے۔ ‎

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…