اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان امریکہ کے آگے ڈٹ گیا، ڈرون حملوں کے بعد کی صورتحال کا جائزہ، حکومتی فیصلے کے مطابق پاکستان امریکا یا کسی بھی ملک کی”ڈو مور “کی پالیسی کو اب قبول نہیں کر ے گا،پاکستان تمام ممالک سے برابری کی سطح پرتعلقات رکھے گا۔وفاقی حکومت کے مطابق طالبان لیڈر ملا اختر منصور کی ہلاکت اوربعدازاں امریکی حکام کے بیانات کااعلیٰ حکومتی سطح پرجائزہ لیاگیاہے۔ طے کیا گیا ہے کہ ڈرون حملے کامعاملہ امریکی صدربارک اوباماکے سامنے اٹھایاجائے گا ۔سفارتی ذرائع سے امریکاپرواضح کیاجائے گا کہ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاکستان کی قربانیوں کے باوجودامریکی کانگریس کی جانب سے فوجی امدادپرعائد پاپندیوں، ڈرون حملے اورحالیہ بیانات پرپاکستان کوسخت تشویش ہے ،اب امریکابرابری کی سطح پر تعاون کرے گا تو پاکستان مزیدتعاون جاری رکھے گا ورنہ امریکاسے تعلقات پراپنی پالیسی پر نظرثانی کرے گا۔
پاکستان امریکہ کے آگے ڈٹ گیا، سخت ترین فیصلہ، جان کر حیران رہ جائینگے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































