اسلام آباد (این این آئی) اثاثے بھاری پڑ گئے،وزارت عظمیٰ خطرے میں ،اب کچھ چھپانا مشکل ہی نہیں ناممکن،بڑا کام ہوگیا،سابق چیف جسٹس نے موقف اختیار کیا کہ نواز شریف آف شور کمپنیاں چھپا کر صادق اور امین نہیں رہے اس لیے اثاثوں کی تفصیلات کا جائزہ لینے کے بعدوزیر اعظم کے خلاف سپریم کورٹ میں نااہلی کی درخواست دائر کی جائیگی۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیر اعظم میاں نواز شریف کے اثاثوں کی تفصیلات جسٹس اینڈ ڈیمو کریٹک پارٹی کے حوالے کردیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق16 مئی کو جسٹس اینڈ ڈیمو کریٹک پارٹی کے سربراہ و سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری نے میاں نواز شریف کے اثاثوں کی تفصیلات حاصل کرنے کیلئے درخواست دائر کی تھی ۔ افتخار محمد چوہدری کی جانب سے ان کے وکیل شیخ احسن عظیم نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کی جس میں کہا گیا تھا کہ وزیر اعظم میاں نواز شریف کے 2008 سے 2013 تک کی الیکشن کمیشن میں جمع کرائی گئی اثاثوں کی تفصیلات فراہم کی جائیں۔جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے درخواست پر بدھ کو الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم کے اثاثوں کی تفصیلات فراہم کردی ہیں ۔ جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کے فوکل پرسن احسن الدین نے الیکشن کمیشن سے اثاثوں کی تفصیلات وصول کیں۔واضح رہے کہ سابق چیف جسٹس نے موقف اختیار کیا کہ نواز شریف آف شور کمپنیاں چھپا کر صادق اور امین نہیں رہے اس لیے اثاثوں کی تفصیلات کا جائزہ لینے کے بعدوزیر اعظم کے خلاف سپریم کورٹ میں نااہلی کی درخواست دائر کی جائیگی۔
اثاثے بھاری پڑ گئے،وزارت عظمیٰ خطرے میں ،بڑا کام ہوگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































