اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر تجزیہ نگار و کالم نویس نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنا ڈالا، تجزیہ نگار نے کہا کہ اگر میاں نواز شریف سچے ہوں تووہ فیصلہ کر لیں،انہیں عمران خان کو سیاسی موت مارنے میں 15 منٹ لگیں گے، حسن نثار نے کہا کہ میاں برادران سے بڑا دغا باز اور جھوٹا کوئی نہیں، پی ٹی آئی عمران خان کے علاوہ کچھ نہیں، آپ سچے ہیں تو عمران خان کا احتساب کریں ، عمران 15 منٹ میں سیاسی موت مر جائیں گئے، عمران خان کی ساکھ اور مصمم ارادوں کے علاوہ پارٹی کی کوئی اوقات نہیں۔
15 منٹ میں ، عمران خان کی سیاسی موت، فیصلہ کر لیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
8 بجے تک
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بڑافیصلہ
-
جھنگ کی طالبہ ایشال فاطمہ کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہو گا؟ پنجاب حکومت نےمالی سال 27-2026کےبجٹ خدوخال کوحتمی ش...
-
’بیوی، بچے بضد تھے کہ مری دیکھنا ہے‘: وین حادثے میں پانچ بچوں، اہلیہ اور والدہ کو کھونے والے ملتان ک...
-
پاکستان میں محرم الحرام کا چاند کب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
-
لٹن داس دنیا بھر میں رضوان کو بدنام کرنے لگے
-
لاہور: بینک میں 5 کروڑ جمع کرانیوالے شہری سے 2 بینک ملازمین رقم لیکر فرار
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
سونے کی قیمت میں آج پھر حیرن کن کمی
-
سولر صارفین کیلئے بری خبر، قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
-
راولپنڈی: مقامی ہسپتال کی نرس سے اجتماعی زیادتی , ملزمان نے ویڈیو بھی بنائی
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ
-
لاہور: اپارٹمنٹ سے نوجوان لڑکی کی لاش ملنے کا مقدمہ درج، رات ساتھ گزارنے والا مقتولہ کا دوست گرفتار



















































