جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

پارٹی رکنیت ختم ! شاہ محمود قریشی نے دستخط کر دیئے

datetime 24  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کا پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کے مرتکب ہونے والے پارٹی راہنماؤں کے خلاف سخت ایکشن ۔سندھ لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے پارٹی راہنماؤں عادل الطاف انڑ،غلام عمر انڑاورعدنان الطاف انڑکو پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر پارٹی سے فارغ کرتے ہوئے ان کی بنیادی رکنیت بھی ختم کردی گئی ہے ۔ راہنماؤں نے سندھ کے بلدیاتی انتخابات میں مخالف پارٹی کے امیدواروںکی حمایت کی تھی ۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی راہنماشاہ محمود قریشی کے دستخطوں کے بعد باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیاہے ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…