جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

وزیراعظم نوازشریف کا لندن میں سرپرائز

datetime 24  مئی‬‮  2016 |

لندن (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف کی دور ہ برطانیہ کے دوران آکسفورڈ اسٹریٹ آمد،اہلیہ اور بیٹے کے ہمراہ مارکس اینڈ اسپنسر ریسٹورنٹ میں کھانا کھایا اور شاپنگ بھی کی۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو وزیراعظم نواز شریف آکسفورڈ اسٹریٹ پہنچے۔ وزیراعظم اپنی اہلیہ بیگم کلثوم نواز اور بیٹے حسن اور حسین نواز کے ہمراہ ریسٹورنٹ آئے۔ وزیراعظم نواز شریف نے مارکس اینڈ اسپنسر ریسٹورنٹ میں کھانا کھایا اور شاپنگ بھی کی ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے لندن میں ملبوسات عالمی برانڈ کے آؤٹ لیٹ سے خریدی۔واضح رہے کہ وزیراعظم ان دنوں طبی معائنے کیلئے پانچ روزہ نجی دورے پر لندن میں ہیں۔(اح)

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…