اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حج کوٹہ کیس میں سپریم کورٹ نے وزرات مذہبی امور کو عدالتی احکامات پرسختی سے عملدرآمد کرنے کا حکم دے دیا، چیف جسٹس آف پاکستان انور ظہیر جمالی کیس کی سماعت کے دوران کہا کہ ”ہم کب سے رو رہے ہیں۔ ملک میں کب گڈ گورننس آئے گی؟لا قانونیت اور بد عنوانی کب ختم ہوگی؟ لیکن کوئی سنتا نہیں۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ حج پالیسی 2016 ءمرتب کرتے وقت احکامات پر سختی سے عمل کیا جائے۔
کب سے رو رہے ہیں ، کوئی سنتا ہی نہیں‘ چیف جسٹس
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
آسٹریلیا میں پاکستانی طالبہ کو کچلنےوالےڈرائیور کی سزا معطل



















































