جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

وزارت داخلہ کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے سرفراز مرچنٹ کا مکمل بیان ریکارڈ کر لیا

datetime 23  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد (آئی این پی) وزارت داخلہ کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے منی لانڈرنگ کیس کے اہم گواہ سرفراز مرچنٹ کا مکمل بیان ریکارڈ کر لیا، سرفراز مرچنٹ کے بیان کی ڈرافٹنگ رواں ہفتے مکمل کر لی جائے گی ۔ اتوار کو نجی ٹی وی کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے متحدہ قومی موومنٹ کے بھارتی خفیہ ایجنسی راء سے مبینہ تعلقات کے معاملے پر بنائے جانے والی وزارت داخلہ کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے منی لانڈرنگ کیس کے اہم گواہ سرفراز مرچنٹ کا مکمل بیان ریکارڈ کر لیا ہے ۔ جس میں سرفراز مرچنٹ کی جی آئی ٹی کو دیئے گئے بیان میں پہلے بیان کی توسیع کر دی ہے جب کہ سرفراز مرچنٹ کے بیان کی ڈرافٹنگ رواں ہفتے مکمل کر لی جائے گی ۔ سرفراز مرچنٹ کے بیان کی روشنی میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کا کئی دیگر شخصیات سے بھی بیان ریکارڈ کیے جانے کا امکان ہے ۔ ان شخصیات میں پاکستان پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے دو اہم رہنما بھی شامل ہیں ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…