جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم طبی معائنے کے لئے 5 روزہ نجی دورے پر لندن روانہ

datetime 22  مئی‬‮  2016 |

لاہور(آن لائن) وزیراعظم نواز شریف اپنے طبی معائنے کے لئے 5 روزہ نجی دورے پر لندن روانہ ہو گئے۔میڈیا رپو رٹ کے مطابق وزیراعظم نواز شریف 5 روزہ دورے پر لندن روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ اپنا طبی معائنہ کرائیں گے اور پھر 26 مئی کو وطن واپس لوٹیں گے۔ نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز اور بیٹے حسین نواز بھی ان کے ہمراہ ہیں جب کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے وزیراعظم کو لاہور ایئرپورٹ سے الوداع کیا۔واضح رہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے گزشتہ ماہ بھی لندن میں اپنا طبی معائنہ کرایا تھا اور ڈاکٹروں نے انھیں ایک ماہ بعد دوبارہ معائنہ کرانے کی ہدایت کی تھی

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…