جیکب آباد(آئی این پی)تحریک انصاف کااہم امیدوار اسمبلی دستبردار، پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت سے بھی استعفیٰ دیدیا،میر خالد خان جکھرانی پی ایس 14سے دستبردار اور پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت سے بھی مستعفی ہونے کا اعلان کردیا،تفصیلات کے مطابق میر خالد خان جکھرانی جیکب آبادکے صوبائی حلقہ پی ایس 14سے دستبردار ہوگئے ہیں اور پاکستان تحریک انصاف کی بنیادی رکنیت سے بھی استعفیٰ دے دی ہے اس سلسلے میں رابطہ کرنے پر میر خالد خان جکھرانی نے کہاکہ اپنے والد میر بابل خان جکھرانی ،بھائی رکن قومی اسمبلی میر اعجاز حسین جکھرانی کے حکم پر پی ایس 14سے دستبردارہواہوں انہوں نے پی ٹی آئی سے بھی مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ میں تحریک انصاف کی قیادت میر شریف خان بلیدی اورطارق حسین انڑکا مشکور ہوں جنہوں نے ہر موڑ پر میراساتھ دیا۔
تحریک انصاف کااہم امیدوار اسمبلی دستبردار، پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت سے بھی استعفیٰ دیدیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
آسٹریلیا میں پاکستانی طالبہ کو کچلنےوالےڈرائیور کی سزا معطل



















































