فیصل آباد(نیوزڈیسک)چوہدری نثار کا سچ،عمران خان نے جلسے میں اعلان کردیا، تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے جلسے میں عمران خان نے ویڈیو کے ذریعے جلسہ کے شرکاءکو پانچ افراد کے متضادبیانات دکھائے ، جن میں وزیراعظم نوازشریف ان کے دونوں بیٹوں اور بیٹی مریم نواز کے علاوہ چوہدری نثار بھی شامل تھے۔ تمام ویڈیو بیانات دکھانے کے بعد عمران خان نے جلسہ کے شرکاءسے سوال کیا کہ بتائیں ان پانچوں میں سے کون ایک بندہ سچ بول رہاتھا۔ جس کے بعد انہوں نے کہا کہ چوہدر ی نثار سچ بول رہاتھا جو کہ شروع سے کہہ رہا ہے کہ بیس سال سے یہ فلیٹ ان کے (شریف خاندان) ہیں۔
چوہدری نثار کا سچ،عمران خان نے جلسے میں اعلان کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
آسٹریلیا میں پاکستانی طالبہ کو کچلنےوالےڈرائیور کی سزا معطل



















































