اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد پولیس‘ رینجرز اور حساس اداروں کا سرچ آپریشن‘2بارہ بور گنیں، ایک تیس بور پسٹل 2 میگزینیں تین موٹر سائیکل اور ایمونیشن برآمد‘10 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ایکشن پلان کے تحت وفاقی دارالحکومت کی نواحی آبادیوں میں سیکیورٹی اداروں نے سرچ آپریشن کیا۔ سرچ آپریشن تھانہ کورال اور لوھی بھیر کے علاقوں ترلائی برما ٹاؤن اور جناح گارڈن میں کیا گیا۔سرچ آپریشن کے دوران 10 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر تھانہ میں شفٹ کردیا گیا۔آپریشن کے دوران 2بارہ بور گنیں، ایک تیس بور پسٹل 2 میگزینیں تین موٹر سائیکل اور ایمونیشن برآمد کر لیا گیا۔ سرچ آپریشن کے دوران 100 گھروں اور دکانوں کو چیک کیا گیا۔
اسلام آباد ‘سیکیورٹی اداروں کا سرچ آپریشن‘2بارہ بور گنیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں مزید کمی کردی
-
کراچی کے نجی اسپتال میں بچے کی پیدائش کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا
-
ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں بڑے اضافے کی منظوری
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں کمی کردی
-
مون سون بارشوں کے طاقتور سسٹم کی پاکستان میں انٹری! الرٹ جاری
-
کل بروز ہفتہ29اگست مقامی تعطیل کا اعلان
-
پانچ ہزار روپے کے ایک نوٹ کی تیاری پر کتنے روپے خرچ ہوتے ہیں؟
-
محمد عباس نے لارڈز ٹیسٹ میں ایسا اعزاز اپنے نام کرلیا جو عمران خان، گلین میگراتھ یا ایلن ڈونلڈ بھی ن...
-
21سالہ ماڈل کا گھر میں بیدردی سے قتل
-
آسٹریلیا نے پاکستان کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی
-
اہلیہ حج پر ساتھ کیوں نہیں گئیں؟ وسیم اکرم نے بتا دیا
-
پنجاب میں مون سون کا 8واں اسپیل، 29 اگست سے 5 ستمبر تک بارشوں کا الرٹ جاری



















































