جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

آرمی چیف سے امریکی نمائندہ کی ملاقات،پاکستان کی کوششوں کا اعتراف کر لیا

datetime 19  مئی‬‮  2016 |

راولپنڈی (آئی این پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سے پاکستان و افغانستان کیلئے امریکہ کے خصوصی نمائندے رچرڈ اولسن نے ملاقات کی جس میں خطے کی سیکیورٹی کی صورتحال خصوصاً افغانستان کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ جمعرات کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان اور افغانستان کیلئے امریکہ کے خصوصی نمائندے رچرڈ اولسن نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے یہاں جنرل ہیڈکوارٹرز میں ملاقات کی جس میں خطے میں سیکیورٹی کی صورتحال خصوصاً افغانستان کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ امریکی نمائندہ خصوصی برائے پاکستان و افغانستان رچرڈ اولسن نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…