اتوار‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2026 

وزیراعظم کے طوفانی دورے،حتمی اعلان ہوگیا

datetime 18  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم نواز شریف (آج) جمعرات کو گلگت اور(کل) جمعہ کو سوات کا دورہ کریں گے،وزیراعظم گلگت بلتستان کونسل کے نو منتخب ارکان سے حلف لیں گے اور سوات میں نواز شریف کڈنی ہسپتال کا افتتاح کریں گے۔ بدھ کو سرکاری ذرائع کے مطابق وزیراعظم نواز شریف جمعرات کو ایک روزہ دورے پر گلگت پہنچیں گے، وزیراعظم گلگت بلتستان کونسل کے نو منتخب ارکان سے حلف لیں گے، وزیراعظم (کل) جمعہ کو سوات کا دورہ کریں گے جہاں وہ نواز شریف کڈنی ہسپتال کا افتتاح اور پاک چائینہ آپٹیکل فائبر منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے، سوات میں کڈنی ہسپتال پنجاب ٹرسٹ نے تعمیر کیا ہے، پنجاب ہسپتال ٹرسٹ کے سربراہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار ہیں، نواز شریف کڈنی ہسپتال 110بستروں پر مشتمل ہے،یہ ہسپتال سنگھوٹہ سوات میں تعمیر کیا گیا ہے، نواز شریف کڈنی ہسپتال کی تعمیر پر 80کروڑ روپے لاگت آئی ہے، ہسپتال میں 14ڈائیلائسز مشینیں،12آپریشن تھیٹر، سٹی سکین، ایکسرے مشین، لیتھوٹرپٹر، پتھیالوجی لیب اور بلڈ بنک کی سہولت موجود ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…