کراچی (این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ایف 16کی خریداری پر پاک امریکا تناؤ باہمی تعلقات کی کشیدگی کاعکاس ہے۔گزشتہ15سالوں میں پاک امریکا باہمی تعلقات مشکل حالات سے دوچار رہے ہیں۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان خطے میں اہم جمہوری ملک ہے۔پاکستان نے مستقبل میں ایک بڑی طاقت کے طور پر ابھرنا ہے۔دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کیا جانا چاہیے ۔انہوں نے کہا کہ امریکا پاکستان کی سیکیورٹی ضروریات کو سمجھنے کی کوشش کرے۔دونوں ممالک کے حکام کو تعلقات کی بہتری کے لئے قدم بڑھانے چاہئیں۔پاکستان کی قیادت ملکی سلامتی اور شہریوں کے تحفظ کے لئے متحد ہے۔
پاک امریکہ کشیدگی،آصف علی زرداری اندر کی بات سامنے لے آئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































