لاہور (این این آئی ) تحریک انصاف کے رہنماء میاں علی رشید پر قاتلانہ حملہ ، زخمی حالت میں سروسز ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ بتایاگیا ہے کہ رشید پارک کے قریب پی ٹی آئی رہنماء میاں علی رشید پر ان کے بھائی عادل رشید نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ حملہ کردیا اور ان کو جان سے مارنے کی کوشش کی لیکن شدید زخمی حالت میں ان کو چھوڑ کر فرار ہوگئے جن پر ان کو شدید زخمی حالت میں سروسز ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ذرائع کے مطابقعرصہ دراز سے دونوں بھائیوں کے درمیان جائیداد کا تنازعہ چل رہا ہے ۔یادر ہے کہ علی رشید پی ٹی آئی کی ٹکٹ پر چےئرمین کا الیکشن لڑچکے ہیں۔
لاہور،تحریک انصاف کے رہنماء پر قاتلانہ حملہ،شدیدزخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی



















































