اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ممنون حسین دو جون کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف سمیت مسلح افواج کے سربراہان شریک ہوں گے۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس دو جون کو صبح دس بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کرلیا گیا ہے۔ اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف سمیت تینوں مسلح افواج کے سربراہان اور چیرمین جوائنٹس چیفس آف اسٹاف کمیٹی بھی شرکت کریں گے۔ذرائع کے مطابق چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ اور گورنرز کو بھی اجلاس میں مدعو کیا گیا ہے ٗ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کیلئے غیر ملکی سفیروں سمیت اعلیٰ سول شخصیات کو بھی دعوت نامے دے دیئے گئے۔
اہم فیصلہ کرلیاگیا،عسکری قیادت کو بھی دعوت نامے جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































