اسلام آباد (آئی این پی) متحدہ اپوزیشن نے وزیراعظم کی تقریر کے بعد گھٹنے ٹیک دیئے اور قومی اسمبلی و سینیٹ کا بائیکاٹ ختم کرتے ہوئے ٹی او آرزپر اتفاق رائے کیلئے پارلیمانی کمیٹی کے قیام کی تجویز کو تسلیم کرلیا۔ منگل کو یہاں پیپلز پارٹی کے رہنماء سینیٹر اعتزاز احسن کے چیمبر میں اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس ہوا۔ جس میں چوہدری پرویز الٰہی، شیخ رشید، اے این پی کے حاجی غلام احمد بلور، سید خورشید شاہ،جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے شرکت کی جبکہ ایم کیو ایم نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اجلاس کا بائیکاٹ کیا۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن جماعتوں نے اسپیکر کی یقین دہانی کے بعد قومی اسمبلی اور سینیٹ کا بائیکاٹ ختم کرنے کا اعلان کیا ہے اور تمام اپوزیشن جماعتیں بدھ سے دونوں ایوانوں میں شرکت کریں گے، اپوزیشن دونوں ایوانوں میں 70سوالات سے متعلق بات کرے گی اور وزیراعظم سے نئے سوال نامے کا جواب لینے کی کوشش کی جائے گی۔
متحدہ اپوزیشن نے وزیراعظم کی تقریر کے بعد گھٹنے ٹیک دیئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































