لاہور( نیوز ڈیسک ) لاہورہائی کورٹ نے وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کی درخواست پر فیصلہ نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیئے۔لاہور ہائیکورٹ نے سید اقتدار حیدر کی درخواست پر سماعت کی جس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے وزیر اعظم نوازشریف کے خلاف درخواست پر فیصلہ نہ کرنے کے اقدام جو چیلنج کیا گیا۔ درخواست میں کہا گیا کہ وزیراعظم نواز شریف آئین کے آرٹیکل باسٹھ تریسٹھ پر پورا نہیں اترتے،، اس لئے ان کی نااہلی کے لئے الیکشن کمیشن کو درخواست دی۔ لیکن الیکشن کمیشن نے درخواست پر کوئی کارروائی نہیں کی ۔درخواست گزار کا کہنا تھا کہ پاناما لیکس کے انکشافات کے بعد نوازشریف وزیراعظم کے عہدے کے اہل نہیں رہے۔ عدالت الیکشن کمیشن کو وزیراعظم کی نااہلی کی درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم دے۔لاہور ہائی کورٹ نے درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیئے۔
وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کی درخواست الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































