اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم نوازشریف کے اسمبلی میں خطاب اور حسین نواز کے جدہ سٹیل کے بارے میں انٹرویو میں تضاد سے ایک اور پنڈورہ بکس کھل گیا ۔ حسین نواز نے اپنے انٹرویو میں دوستوں اور سعودی بینکوں سے قرض لے کر فیکٹری بنانے وزیراعظم نے اسمبلی میں گلف سٹیل کی فروخت سے حاصل آمدن سے فیکٹری بنانے کی بات کی۔ نجی ٹی وی چینل میں معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے پیر کو قومی اسمبلی میں اپنے خطاب میں کہا کہ سعودی عرب میں جدہ سٹیل ملز دبئی میں ان کے والد نے گلف سٹیل کی فروخت سے حاصل ہونے والی آمدن سے بنائی تھی جبکہ ان کے بیٹے حسین نواز نے ٹی وی انٹرویو میں کہا تھا کہ جدہ میںفیکٹری سعودی بینکوں اور دوستوں سے قرض لے کر بنائی تھی باپ بیٹے کے بیانات میں تضاد ہے او کون سا بیان درست ہے یہ طے ہونا باقی ہے
نواز شریف کی تقریراور حسین نواز کے انٹرویومیں تضاد، نیا پنڈورا باکس کھل گیا،دعویٰ نے ہلچل مچا دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں مزید کمی کردی
-
کراچی کے نجی اسپتال میں بچے کی پیدائش کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا
-
ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں بڑے اضافے کی منظوری
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں کمی کردی
-
مون سون بارشوں کے طاقتور سسٹم کی پاکستان میں انٹری! الرٹ جاری
-
کل بروز ہفتہ29اگست مقامی تعطیل کا اعلان
-
پانچ ہزار روپے کے ایک نوٹ کی تیاری پر کتنے روپے خرچ ہوتے ہیں؟
-
محمد عباس نے لارڈز ٹیسٹ میں ایسا اعزاز اپنے نام کرلیا جو عمران خان، گلین میگراتھ یا ایلن ڈونلڈ بھی ن...
-
21سالہ ماڈل کا گھر میں بیدردی سے قتل
-
آسٹریلیا نے پاکستان کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی
-
اہلیہ حج پر ساتھ کیوں نہیں گئیں؟ وسیم اکرم نے بتا دیا
-
پنجاب میں مون سون کا 8واں اسپیل، 29 اگست سے 5 ستمبر تک بارشوں کا الرٹ جاری



















































