اتوار‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2026 

نوازشریف کے اسمبلی میں خطاب ، حسین نواز کے انٹرویو میں تضاد ، ایک اور پنڈورہ بکس کھل گیا

datetime 16  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم نوازشریف کے اسمبلی میں خطاب اور حسین نواز کے جدہ سٹیل کے بارے میں انٹرویو میں تضاد سے ایک اور پنڈورہ بکس کھل گیا ۔ حسین نواز نے اپنے انٹرویو میں دوستوں اور سعودی بینکوں سے قرض لے کر فیکٹری بنانے وزیراعظم نے اسمبلی میں گلف سٹیل کی فروخت سے حاصل آمدن سے فیکٹری بنانے کی بات کی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے پیر کو قومی اسمبلی میں اپنے خطاب میں کہا کہ سعودی عرب میں جدہ سٹیل ملز دبئی میں ان کے والد نے گلف سٹیل کی فروخت سے حاصل ہونے والی آمدن سے بنائی تھی جبکہ ان کے بیٹے حسین نواز نے ٹی وی انٹرویو میں کہا تھا کہ جدہ میں فیکٹری سعودی بینکوں اور دوستوں سے قرض لے کر بنائی تھی باپ بیٹے کے بیانات میں تضاد ہے او کون سا بیان درست ہے یہ طے ہونا باقی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…