جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

نئی موٹر وے،تاریخی دن

datetime 16  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد نواز شریف (آج) منگل کو پاک چین اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ کے سلسلے میں ڈیرہ اسماعیل خان کو ہکلہ سے منسلک کرنے کیلئے موٹروے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ وزیراعظم ہاؤس کے بیان کے مطابق سنگ بنیاد کی تقریب ڈی آئی خان کے قریب یارک کے علاقہ میں ہو گی۔ چیئرمین نیشنل ہائی وے اتھارٹی شاہد اشرف تارڑ اس موقع پر منصوبہ کے تکنیکی پہلوؤں کے بارے میں وزیراعظم کو بریفنگ دیں گے۔ موٹروے کا یہ مجموعی حصہ 285 کلومیٹر ہو گا جو دو سال میں مکمل کیا جائے گا۔ پی سی ون کے مطابق منصوبہ کے سول ورک پر 129.782 ارب روپے لاگت آئے گی اور میسرز نیسپاک اس منصوبہ کی ڈیزائن کنسلٹنٹ ہے، موٹروے منصوبہ کئی پلوں اور انٹر چینجز پر محیط ہے، ملک کے کم ترقی یافتہ علاقوں سے گزرنے والی اس موٹروے سے روزگار کے مواقع اور نئے کاروبار قائم ہوں گے اور اس طرح معیشت کو بہت زیادہ فائدہ ہو گا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…