عمرکوٹ(آئی این پی) رتنور روڈ پر کار اور جیپ کے تصادم میں دو افراد جاں بحق اور پی ٹی آئی کی خاتون رہنما سمیت آٹھ افراد زخمی ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں پی ٹی آئی لیڈیز ونگ کی رہنما ڈاکٹر شگفتہ کے شوہرڈاکٹر نیاز سمیجو اور تھر کے رہائشی موٹو راھموں شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق زخمیوں میں ڈاکٹر شگفتہ اور اں کی دو بچییوں سمیت آٹھ افراد شامل ہیں۔ ڈاکٹرنیاز اور ڈاکٹرشگفتہ اپنے گاﺅں سے عمرکوٹ آرہے تھے کہ تیس نمبر تلاء کے مقام پر ان کی کار کا مخالف سمت میں آنے والی جیپ سے ٹکرہوگئی۔ڈاکٹر شگفتہ سمیت چھ زخمیوں کو حیدرآباد کے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔
پی ٹی آئی کیلئے بری خبر، اہم خاتون رہنما 8افراد سمیت حادثے کا شکار، ہلاکتیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی



















































