کراچی (آن لائن)پاک سرزمین پارٹی کے رہنماؤں نے ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر سے ملاقات کی، ملاقات میں لاپتہ افراد اور ملک دشمن ایجنٹوں کی سیاسی سرگرمیوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک سرزمین پارٹی کے رہنماء مصطفیٰ کمال نے کراچی میں ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر سے ملاقات کی۔ پی ایس پی کے رہنماء انیس قائم خانی بھی ان کے ہمراہ تھے۔ ملاقات میں سندھ کے مسائل، لاپتہ افراد اور ملک دشمن ایجنٹوں کی سیاسی سرگرمیوں کے حوالے سے بھی بات چیت ہوئی۔ پاک سرزمین پارٹی کے رہنماء مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ ان کی جماعت شہر میں امن کے لئے مثبت رول ادا کرنے کے لئے تیار ہے، پاک سرزمین پارٹی را کے مقاصد کو ناکام بنائے گی۔ ملاقات میں ڈی جی رینجرز نے پاک سرزمین پارٹی کے سیاست میں عدم تشدد کے فیصلے کو سراہا۔#
کراچی،پاک سرزمین پارٹی رہنماؤں کی ڈی جی رینجرز سند ھ سے ملاقات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی



















































