راولپنڈی(نیوزڈیسک)پاک افغان کشیدگی،وہ فیصلہ ہوگیا جس کا عوام کو شدت سے انتظارتھا،آرمی چیف کا بروقت اقدام،معاملات درست سمت میں چل نکلے،طور خم بارڈر سے معمول کی ٹریفک کھولنے پر بھی اتفاق ہو گیا،عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی،آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، راولپنڈی میں افغان سفیر نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک افغان سرحدی صورتحال سمیت دو طرفہ تعلقات کی بہتری اور بارڈر مینجمنٹ سے متعلق امور پر گفتگو ہوئی۔ جنرل راحیل شریف اور افغان سفیر کی ملاقات میں طور خم بارڈر سے معمول کی ٹریفک کھولنے پر بھی اتفاق ہو گیا ہے۔ آئی ایس پی آر نے یہ بھی بتایا ہے کہ ملاقات میں دہشتگردی کے خاتمے اور خطے میں دیرپا امن کیلئے کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔
پاک افغان کشیدگی،وہ فیصلہ ہوگیا جس کا عوام کو شدت سے انتظارتھا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی



















































