اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کیپٹن(ر)صفدر کے خلاف بیوی کے اثاثے چھپانے کا مقدمہ دائر کر دیا ہے،قوم منتظرہے کہ الیکشن کمیشن اپنے قوانین پر عمل کرتا ہے یا نہیں، نیب پانامہ پیپرز ثبوت آنے کے باوجود کارروائی کیوں نہیں کر رہا۔ جمعرات کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے ٹوئیٹر پیغام میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ کیپٹن(ر)صفدر کے خلاف بیوی کے اثاثے چھپانے کا مقدمہ دائر کر دیا ہے، قوم کو الیکشن کمیشن کی جانب سے قانون پر عملدرآمد کا انتظار ہے۔ انہوں نے کہا کہ قوم منظر ہے کہ الیکشن کمیشن اپنے قوانین پر عمل کرتا ہے یا نہیں۔ عمران خان نے کہا کہ نیب پانامہ پیپرز ثبوت آنے کے باوجود کارروائی کیوں نہیں کر رہا، نیب کو ایسے کیسز میں قانون کے مطابق کارروائی کرنی چاہیے، نیب چیف نے پانامہ پیپرز پر کارروائی نہ کی تو یہ قانوناً جرم ہو گا۔
اہم لیگی رکن کیخلاف بیوی کے اثاثے چھپانے کا مقدمہ دائر،عمران خان کا ٹوئٹر پیغام
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں مزید کمی کردی
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا
-
کراچی کے نجی اسپتال میں بچے کی پیدائش کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا
-
مون سون بارشوں کے طاقتور سسٹم کی پاکستان میں انٹری! الرٹ جاری
-
ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں بڑے اضافے کی منظوری
-
کل بروز ہفتہ29اگست مقامی تعطیل کا اعلان
-
پانچ ہزار روپے کے ایک نوٹ کی تیاری پر کتنے روپے خرچ ہوتے ہیں؟
-
محمد عباس نے لارڈز ٹیسٹ میں ایسا اعزاز اپنے نام کرلیا جو عمران خان، گلین میگراتھ یا ایلن ڈونلڈ بھی ن...
-
21سالہ ماڈل کا گھر میں بیدردی سے قتل
-
آسٹریلیا نے پاکستان کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی
-
اہلیہ حج پر ساتھ کیوں نہیں گئیں؟ وسیم اکرم نے بتا دیا
-
پنجاب میں مون سون کا 8واں اسپیل، 29 اگست سے 5 ستمبر تک بارشوں کا الرٹ جاری



















































