اتوار‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2026 

عمران خان کا جلسہ بنوں کی عوام پر بھاری پڑ گیا،متعددزخمی ،ہلاکتوں کا خدشہ

datetime 11  مئی‬‮  2016 |

بنوں(نیوزڈیسک)عمران خان کا جلسہ بنوں کی عوام پر بھاری پڑ گیا،متعددزخمی ،ہلاکتوں کا خدشہ، تفصیلات کے مطابق عمران خان کے بنوں جلسہ کے دوران بھگدڑ مچنے سے سپورٹس کمپلیکس کے مرکزی گیٹ کاستون گر گیا جس کے نتیجے میں متعددافراد زخمی ہوگئے، ہزاروں کی تعداد میں عوا م جلسہ میں شرکت کے لئے پہنچی ہوئی تھی ، ستون کے نیچے سے افراد کو نکالاجارہاہے جبکہ درجنوں زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کیاجاچکاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…