اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم نوا ز شریف نے اتحادیوں اور لیگی اراکین پر ترقیاتی کاموں کے نام پرخزانے کے منہ کھول دیئے، وفاقی حکومت نے دو سال تک ارکان قومی اسمبلی کو فنڈز جاری کرنے پر پابندی عائد کر رکھی تھی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے پاناما لیکس کی دوسری قسط منظر عام پر آنے کے بعد اتحادیوں کی حمایت حاصل کرنے کیلئے مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر پر کروڑوں روپے کے فنڈز کی بارش کر دی ہے۔رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے اہم اتحادی مولانا فضل الرحمان ، اعجاز الحق اور لیگی سینٹر ساجد میر کو کروڑوں روپے کے ترقیاتی فنڈز اری کر دیے ہیں۔ فنڈز کا اجراء اس وقت کیا گیا ہے جب پانا ما پیپرز کی دوسری تہلکہ خیز قسط سامنے آئی ہے۔ دوسری جانب حکومت نے دو سال تک ارکان قومی اسمبلی کو فنڈز جاری کرنے پر پابندی عائد کر رکھی تھی تاہم حالیہ فنڈز کا اجراع اپوزیشن کے مقابلے حکومت اور اتحادیوں کی پوزیشن مستحکم کر نا ہے۔
وزیر اعظم نے خزانے کے منہ کھول دیئے جا نئے کس کا م کیلئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































