جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

بیٹا، چوہدری پرویز الٰہی اور چوہدری شجاعت حسین کو بھی لے ڈوبا

datetime 9  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانیوں کی آف شور کمپنیوں کے حوالے سے پانامہ لیکس کی جس فہرست کا شدت سے انتظار تھا وہ جاری کر دی گئی ہے اس میں سیاستدانوں کے معاونین اور معروف شخصیات کے اہل خانہ کے علا وہ وہ تاجر بھی شامل ہیں جنہوں نے سوئس بینکوں میں اکاو¿نٹ کھولنے کیلیے کمپنیاں رجسٹر کرائیں۔ آئی سی آئی جے کی ویب سائٹ کے ’’آف شور لیکس‘‘ کے ڈیٹابیس کے مطابق مسلم لیگ(ق) کے سینئر رہنما چوہدری مونس الٰہی کی بھی آف شور کمپنی ہے ۔ چوہدری مونس الٰہی نے  2006میں ”اولو گرووز“ کے نام سے آف شور کمپنی رجسٹر کرائی۔اس آف شور کمپنی پر لاہور کا پتہ 31cچوہدری ظہور الٰہی روڈ گلبرگ 3 دیا گیا ہے ۔اس کمپنی کے صرف ایک ہی ڈائریکٹر چوہدری مونس الٰہی ہیں۔دلچسپ بات یہ ہے کہ مسلم لیگ (ق) بھی اس اپوزیشن اتحاد کا حصہ تھی جنہوں نے پانامہ لیکس کی تحقیقات اور نواز شریف سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…