لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے پانامہ لیکس کے انکشافات کے بعد وزیراعظم محمد نواز شریف کے خلاف تحقیقات کے لیے دائر درخواستوں پر لارجر بنچ تشکیل دینے کی درخواست مسترد کردی ۔ سوموار کے روز ز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے تحریک انصاف کے رہنما گوہر نواز سندھو ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی ۔ کارروائی کئے دوران درخواست گزارگوہر نواز سندھو ایڈووکیٹ نے موقف اپنایا کہ پانامہ لیکس میں وزیر اعظم نواز شریف کا بھی سامنے آیا ہے اور اس معاملہ کی تحقیقات نیب سے کرانے کے لیے درخواست زیر سماعت ہے۔ پانامہ لیکس کے انکشافات ایک اہم نوعیت کا معاملہ ہے۔پانامہ لیکس میں وزیر اعظم کا انام آنے سے ملک کی دنیا بھرمیں بدنامی ہوئی اور قوم کے اعتماد کو ٹھیس پہنچا۔لہٰذا معزز عدالت سے استدعا ہے کہ اس لیے معاملے کی حساسیت کے پیش نظر اس کے بارے میں زیر سماعت درخواستوں کی سماعت کے لئے لارجر بنچ تشکیل دیا جائے۔ جس پر فاضل عدالت نے درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر دی۔
پانامہ لیکس ،وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف درخواستوں پر لارجر بینچ تشکیل دینے کی درخواست مسترد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































