جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

سندھ رینجرز کے خصوصی اختیارات میں 77 روز کی توسیع کا نوٹیفکیشن جاری

datetime 9  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزارت داخلہ نے سندھ رینجرز کے خصوصی اختیارات میں 77 روز کی توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ رینجرز کے اختیارات میں توسیع 4 مئی 2016 ءسے کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ نے سندھ رینجرز کے خصوصی اختیارات میں 77 روز کی توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے،سندھ حکومت نے رینجرز کے اختیارات میں توسیع کیلئے 3 مئی کو سمری وزارت داخلہ کو ارسال کی تھی۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق رینجرز کے اختیارات میں توسیع 4 مئی 2016 ءسے کی گئی ہے جو 20جولائی تک رہے گی

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…