اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کا ہر شہری تھیلیسیمیا سے بچاﺅ کےلئے پرعزم ہو کر کام کرے، مرض سے بچاﺅ کےلئے والدین کو بچوں کی شادی سے قبل تھیلیسیمیا ٹیسٹ کرالینا چاہیے۔ اتوار کو تھیلیسیمیا سے بچاﺅ کے عالمی دن کے موقع پر وزیراعظم نواز شریف نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ تھیلیسیمیا کا شکار والدین سے مرض بچوں میں منتقل ہو سکتا ہے، شادی کی عمر تک پہنچنے پر تھیلیسیمیا ٹیسٹ کرانا ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کا ہر شہری تھیلیسیمیا سے بچاﺅ کےلئے پرعزم ہو کر کام کرے، مرض سے بچاﺅ کےلئے والدین کو بچوں کی شادی سے قبل تھیلیسیمیا ٹیسٹ کرالینا چاہیے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ تھیلیسیمیا ایک ایسی بیماری ہے جس سے پورا خاندان متاثر ہوتا ہے، مرض سے بچاﺅ کےلئے احتیاطی تدابیر اختیار کر کے معاشرہ مشکلات سے بچ سکتا ہے۔ اتوار کو تھیلیسیمیا سے بچاﺅ کے عالمی دن کے موقع پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سعودی عرب سے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ شادی سے پہلے تھیلیسیمیا کا ٹیسٹ ضرور کروائیں۔ انہوں نے کہا کہ تھیلیسیمیا ایک ایسی بیماری ہے جس سے پورا خاندان متاثر ہوتا ہے، مرض سے بچاﺅ کےلئے احتیاطی تدابیر اختیار کر کے معاشرہ مشکلات سے بچ سکتا ہے۔
پاکستان کا ہر شہری تھیلیسیمیا سے بچاﺅ کےلئے پرعزم کام کرے،وزیراعظم نواز شریف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































