ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

خو ر شید شاہ نے نواز شریف کے استعفے بارے ایسی بات کہہ دی جو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں

datetime 5  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک  ) اپو زیشن لیڈر خو رشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ اپو زیشن نے و زیر اعظم نواز شریف سے استعفے کا مطا لبہ نہیں کیا اور نہ ہی ٹی او آرز کو تسلیم کر نے کا کہا ۔اپو زیشن کی طرف سے بنا ئے گئے ٹی او آر ز وزیراعظم کو بھیج دیے گئے ہیں ۔حکو مت اگر مذاکر ات کر تی ہیں تو ہم تیا ر ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے وزیر اعظم کو خط کے ساتھ ٹی او آرز کی کاپی بھی بھجوائی ہے اور ہماری خواہش ہے کہ اس معاملے پر مذاکرات کا راستہ اختیار کیا جائے ۔ وزیر اعظم سے استعفے کا مطالبہ نہیں کیا ، ہم نہیں کہتے کہ ٹی او آرز کو تسلیم کیا جائے ، خورشید شاہ نے کہا کہ وزیر اعظم نے دو بار قوم سے خطاب کرکے آبیل مجھے مارنے والی بات کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کے خاندان نے ٹیکس بچانے کا اعتراف کر لیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…