جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت عوام کی فلاح و بہبود کےلئے دن رات کام کر رہی ہے، وزیراعظم نواز شریف

datetime 5  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت عوام کی فلاح و بہبود کےلئے دن رات کام کر رہی ہے، وسائل قوم کی امانت ہیں، ایک ایک پائی عوام کی ترقی و خوشحالی پر خرچ کررہے ہیں،ملک میں امن و امان کی بحالی اور توانائی بحران کا خاتمہ ہو گا، اقتصادی راہداری اور بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے گا۔وہ جمعرات کو ملاقات کرنے والے اراکین قومی اسمبلی سے بات چیت کر رہے تھے۔ ملاقات کرنے والوں میں رکن قومی اسمبلی ناصر اقبال بوسال، ملک شاکر بشیر، نجف عباس سیال شامل تھے۔ ملاقات میں عوامی فلاح و بہبود کے جاری ترقیاتی منصوبوں اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اراکین قومی اسمبلی نے وزیراعظم کو اپنے حلقوں کے عوامی مسائل سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کے ترقیاتی کاموں کی بھرپور حمایت کرتے ہیں، عوام کو وزیراعظم کی قیادت اور پالیسیوں پر بھرپور اعتماد ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ عوام کو بنیادی سہولتوں کےلئے ترجیحی بنیادوں پر وسائل فراہم کر رہے ہیں، عوام کی زندگیوں میں آسانیاں لانے کے پروگراموں پر تیزی سے عملدرآمد جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت عوام کی فلاح و بہبود کےلئے دن رات کام کر رہی ہے، وسائل قوم کی امانت ہیں، ایک ایک پائی عوام کی ترقی و خوشحالی پر خرچ کررہے ہیں،ملک میں امن و امان کی بحالی اور توانائی بحران کا خاتمہ ہو گا، اقتصادی راہداری اور بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے گا

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…