ژوب ( نیوزڈیسک) )حساس اداروں نے ڈیم اُڑانے کا خوفناک منصوبہ ناکام بنادیا،ایف سی اور حساس اداروں نے سباکزئی ڈیم کے علاقے میں سرچ اپریشن بھاری تعداد میں دھماکہ خیز مواد اور بارودی سرنگیں برآمد کر لی تفصیلات کے مطابق ایف سی اور حساس اداروں نے خفیہ اطلاع ملنے پر ژوب کے سباکزئی ڈیم کے علاقے میں سرچ اپریشن کرتے ہوئے تخریب کاری کے لئے ایک ٹھکانے میں ذخیرہ کی گئی بھاری تعداد میں دھماکہ خیز مواد اور بارودی سرنگیں برآمد کر کے تخریب کا منصوبہ ناکام بنا لیاسیکورٹی ذرائع کے مطابق ٹھکانے سے 12سے کلو گرادھماکہ خیز موادپانچ بارودی سرنگیں 74عدد ڈیٹونیٹر60 میٹر ایکسپلوزیو تار اور بیٹریاں شامل ہے تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی
حساس اداروں نے ڈیم اُڑانے کا خوفناک منصوبہ ناکام بنادیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































