جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے جلسے کا تگڑا جواب، ن لیگ نے اہم فیصلہ کرلیا

datetime 3  مئی‬‮  2016 |

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن)نے 28مئی کو ’’ یوم تکبیر ‘‘کے سلسلہ میں صوبائی دارالحکومت میں بڑی تقریب کے انعقاد کا فیصلہ کر لیا ۔بتایا گیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے تحریک انصاف کے لاہور میں منعقد کئے جانے والے جلسے کا جواب دینے کیلئے 28مئی کو یوم تکبیر کے موقع پر ایک بڑی تقریب کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے تاہم ابھی اس کے لئے مقام کا تعین نہیں کیاجا سکا۔ مسلم لیگ (ن) لاہور کے صدر پرویز ملک نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے لاہور میں اکٹھ کو جلسہ کہنا بھی جلسے کی توہین ہے ۔ مسلم لیگ (ن) ہر سال 28مئی کو یوم تکبیر کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد کرتی ہے اور امسال بھی بڑی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…