ٹانک (نیوزڈیسک)آپریشن ضرب عضب کے باعث نقل مکانی کرنے والے جنوبی وزیرستان کے 44181 خاندان پاک فوج کی حفاظت میں گھروں کو واپس پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق 2014 ء میں شروع کئے گئے آپریشن ضرب عضب کے بعد آئی ڈی پیز کو عارضی طورپر بنوں اور دیگر علاقوں میں رکھا گیا تھا۔ جنوبی وزیرستان کا علاقہ کلیئر ہونے کے بعد اب تک چار ہزار چارسو اکیاسی خاندان پاک فوج کے حفاظتی دستوں کے حصار میں گھروں کو واپس پہنچ گئے۔ پولیٹیکل ایجنٹس کے مطابق متاثرین کے چار ہزار چارسو اکیاسی خاندانوں میں مجموعی طورپر اٹھارہ ہزار آٹھ سو ننانوے افراد شامل ہیں۔ جنوبی وزیرستان کے برکی قبائلی کی واپسی پانچ مئی تک جاری رہے گی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں مزید کمی کردی
-
موبائل بیلنس کی میعاد 1 ماہ سے بڑھا کر 180 دن مقرر، پی ٹی اے نے صارفین کو بڑی سہولت دے دی
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
مون سون بارشوں کے طاقتور سسٹم کی پاکستان میں انٹری! الرٹ جاری
-
ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں بڑے اضافے کی منظوری
-
کراچی کے نجی اسپتال میں بچے کی پیدائش کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا
-
کل بروز ہفتہ29اگست مقامی تعطیل کا اعلان
-
پانچ ہزار روپے کے ایک نوٹ کی تیاری پر کتنے روپے خرچ ہوتے ہیں؟
-
21سالہ ماڈل کا گھر میں بیدردی سے قتل
-
آسٹریلیا نے پاکستان کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی
-
پنجاب میں مون سون کا 8واں اسپیل، 29 اگست سے 5 ستمبر تک بارشوں کا الرٹ جاری



















































