جمعہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2025 

لاہور میں خطاب ،عمران خان نے آخری فیصلے کا اعلان کردیا

datetime 1  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہو(نیوزڈیسک)عمران خان نے اگلا جلسہ فیصل آباد میں کرنے کا اعلان کردیا انہوں نے کہا کہ میں کسی بھی وقت کارکنوں کو رائے ونڈ جانے کی کال دے سکتا ہوں سب تیار رہیں ۔-لاہور میں خطاب ،عمران خان نے آخری فیصلے کا اعلان کردیا،تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے لاہور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میاں صاحب آپ کو استعفیٰ دے دینا چاہئے آپ کے پاس حکومت کرنے کااب جواز نہیں ہے، آپ پر کرپشن ، منی لانڈرنگ اور الیکشن کمیشن سے جھوٹ بولنے کے الزامات ہیں، اب آپ کو اپنے آپ کو بے قصور ثابت کرنا ہوگا، آپ کے اوپر الزام تو ثابت ہوچکے ہیں ،سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے نیچے آزاد انکوائری کمیشن چاہئے، ہم چاہتے ہیں کہ ساری اپوزیشن اکٹھی ہو، مغفل اعظم کے گھرپر 2700پولیس اہلکار تعینات ہیں،کل تمام جماعتیں ٹی او آرز بنائیں گی،میاں صاحب جمہوریت ہے آپ کو جواب دینا ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…