اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے پانامہ لیکس کی تحقیقات کے لئے ٹی او آر پر اتفاق رائے کے لئے پیر کو سینٹ میں قائد حزب اختلاف بیرسٹر اعزاز احسن کے گھر اجلاس ہو گا۔ اجلاس میں تحریک انصاف‘ مسلم لیگ عوامی‘ جماعت اسلامی اور دوسری اپوزیشن جماعتوں کے رہنما شریک ہوں گے۔ اجلاس میں جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے لئے حکومت ٹی او آر میں تبدیلی کے لئے متفقہ ٹی او آر تیار کیا جائے گا اور حکومت کو اپوزیشن کے تیار کردہ ٹی او آر کے مطابق تبدیلی پر مجبور کرنے کے لئے حکمت عملی طے کی جائے گی۔ واضح رہے کہ جماعت اسلامی نے پہلے ہی ٹی او آر کے نکات عوام کے سامنے پیش کر دیئے ہیں۔ تحریک انصاف نے بھی ٹی او آر کا مسودہ تیار کر لیا ہے۔ بیرسٹر اعتزاز احسن کی رہائش گاہ میں جوڈیشل کمشن کو بااختیار بنانے کے لئے تی او آر کو بے سقم رکھنے کے لئے مشاورت کی جائے گی۔
پا نا ما لیکس تحقیقا ت ! جما عت اسلامی با زی لے گئی ، اہم کا م کر ڈالا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































