جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

جنرل راحیل شریف کا آرمی سروس کورسینٹرنوشہرہ کادورہ

datetime 30  اپریل‬‮  2016 |

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آرمی سروسز کورسینٹر نوشہرہ کا دورہ کیا اور میجر جنرل محمد توقیر احمد کو آرمی سروسز کور کے کرنل کمانڈنٹ کے بیجز لگائے ۔جمعہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آرمی سروسز کورسینٹر نوشہرہ کا دورہ کیا ۔آرمی سروسز کورنوشہرہ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں آرمی چیف نے میجر جنرل محمد توقیر احمد کو آرمی سروسز کور کا کرنل کمانڈنٹ مقرر کیا اوربیجز لگائے ۔آرمی چیف کور کے سابق فوجی افسران اور جوانوں سے بھی ملاقات کی ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…