جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

’’انتظا ر کی گھڑیاں ختم‘‘ پانامہ لیکس پر جوڈیشل کمیشن بنے گا یا نہیں؟

datetime 29  اپریل‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )انتظار کی گھڑیاں ختم ،چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی ترکی کے سات روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد ہفتہ کو پاکستان پہنچیں گے جبکہ پانامہ لیکس کی تحقیقات بارے حکومتی خط پر جوڈیشل کمیشن بنانے یا نا بنانے کا فیصلہ پیر کو متوقع ہے ، ذرائع نے بتایا کہ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی آج ہفتہ کو ترکی کے دارالحکومت ا ستنبول سے کراچی پہنچیں گے جہاں ایک دن آرام کرنے کے بعد اسلام آباد آئیں گے ، ذرائع نے بتایا کہ چیف جسٹس آف پاکستان پانامہ لیکس پر حکومتی خط کا جائزہ لیں گے اور امکان ہے کہ پیر کے روز ہی جوڈیشل کمیشن بنانے یا نہ بنانے کا حتمی فیصلہ کریں گے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…