راولپنڈی (نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جہلم میں جاری جنگی مشقوں کا معائنہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فوج کے ایک کور کی جنگی مشقیں دشمن کے حملے کو پسپا کرنے کی حکمت عملی کے تحت کی جا رہی ہیں ٗ جنگی مشقوں میں توپ خانہ، کمبیٹ ایوی ایشن اور فضائیہ بھی شریک ہیں۔معائنے کے دوران آرمی چیف نے پاک فوج کی بہترین پیشہ ورانہ تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔ آرمی چیف نے جنگی مشقوں میں حصہ لینے والے افسروں اور جوانوں کی شاندار پیشہ ورانہ مہارت کو بھی سراہا۔ اس سے قبل جہلم پہنچنے پر 30 کور کے کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اکرام الحق اور جنرل آفیسر کمانڈنگ 8ڈویژن میجر جنرل سرفراز ستار نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔
آرمی چیف کا جنگی مشقوں کا معائنہ، دشمن کے حملے کو پسپا کرنے کی حکمت عملی پر اطمینان کا اظہار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں مزید کمی کردی
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا
-
موبائل بیلنس کی میعاد 1 ماہ سے بڑھا کر 180 دن مقرر، پی ٹی اے نے صارفین کو بڑی سہولت دے دی
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
-
ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں بڑے اضافے کی منظوری
-
مون سون بارشوں کے طاقتور سسٹم کی پاکستان میں انٹری! الرٹ جاری
-
کل بروز ہفتہ29اگست مقامی تعطیل کا اعلان
-
پانچ ہزار روپے کے ایک نوٹ کی تیاری پر کتنے روپے خرچ ہوتے ہیں؟
-
21سالہ ماڈل کا گھر میں بیدردی سے قتل
-
آسٹریلیا نے پاکستان کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی
-
پنجاب میں مون سون کا 8واں اسپیل، 29 اگست سے 5 ستمبر تک بارشوں کا الرٹ جاری



















































