اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیراعظم نوازشریف آج مانسہرہ میں ہزارہ موٹروے فیزٹومنصوبے کا افتتاح کریں گے۔ وزیراعظم جلسہ عام سے بھی خطاب کریں گے۔ اس سے پہلے و زیرا عظم نواز شریف کو تلی سیتیا ں میں اجلا س کے گئے تھے اور واہا ں کی عوام کو اپنے اعتما د میں لیتے ہو ئے یقین دہا نی کرائی گی کہ کیے گئے تما م تر وعدو ں کو پورا کیا جا ئے گا۔ وزیراعظم نوازشریف عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں مانسہرہ کا دورہ کررہے ہیں۔ جہاں وہ ہزارہ موٹروے فیزٹوحویلیاں سے شاکو ٹ سیکشن تک کے منصوبے کا افتتاح کریں گے۔ ایک سوبیس کلومیٹرکے منصوبے سی پیک کا حصہ ہے۔جسے 133 بلین کی لا گت سے بیالس ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا۔ کل رقم کی نوے فیصد چینی بینک اور دس فیصد حکومت پاکستان خرچ کر ے گی۔ہزارہ موٹروے فیز ٹو حویلیاں ،ایبٹ آباد، مانسہرہ ،شنکیاری سے ہوتی ہوئی شاکوٹ تک جائے گی۔ دورہ میں وزیراعظم نوازشریف مانسہرہ یونی ورسٹی کے توسیعی منصوبے کا بھی افتتاح کریں گے۔ اس کے ساتھ ساتھ جلسے عام سے بھی خطاب کریں گے۔
وزیر اعظم نواز شریف کس اہم کا م کیلئے ما نسہرہ جا رہے ہیں ؟ جا نئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































